Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | and ability man. R Phrase Report Error! | اور صلاحیت کا حامل ادمی تھا۔ |
1117 | AND ABIMELECH SAID, “LOOK ALL AROUND YOU.THIS IS MY LAND. YOU MAY LIVE ANY PLACE YOU WANT.[GENESIS 20-15] R Holy Biblical Report Error! | ابی ملک نےابراہیم سےکہاکہ یہ دیکھویہ میرا
ملک ہے۔اس میں تیراجی جہاں چاہےسکونت
اختیارکر۔ |
1118 | And Abraham indeed was of his inducement[Q 37-83] R Holy Quranic Report Error! | اور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھے |
1119 | And Abraham left this legacy to his sons, and to Jacob, and said: \"O my sons, God has chosen this as the faith for you. Do not die but as those who have submitted (to God)[Q 1-133] R Holy Quranic Report Error! | بھلا جس وقت یعقوب وفات پانے لگے تو تم اس وقت موجود تھے، جب انہوں نے اپنے بیٹوں سے پوچھا کہ میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گے، تو انہوں نے کہا کہ آپ کے معبود اور آپ کے باپ دادا ابراہیم اور اسمٰعیل اور اسحاق کے معبود کی عبادت کریں گے جو معبود یکتا ہے اور ہم اُسی کے حکم بردار ہیں |
1120 | AND ABRAHAM LIVED AS A STRANGER FOR A LONG TIME IN THE
COUNTRY OF THE PHILISTINES.[GENESIS 21-34] R Holy Biblical Report Error! | اوروہ ایک عرصہ درازتک فلسطینیوں کےملک میں
قیام پذیرتھا۔ |