Sr. | English Words | Urdu Words |
4576 | ANTHOCOIDAE R Adjective Report Error! | اینتھو کوئیڈا ۔ پوشیدہ رہنے والے حشرات ۔ کھٹملوں کا چھوٹا سا خاندان جسم چپٹا اور لمبوترا بیضوی ہوتا ہے ۔ چیونٹیوں کے گھروں میں اور کچھ پرندوں کے گھونسلوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔ |
4577 | ANTHOCYANIN R Adjective Report Error! | اینتھوسیان ۔ گل لونین ۔ رنگی مادہ گل ۔ شکری پودوں کا رنگدار مادہ ۔ عام صورت میں بنفشی تیزابیت کے ساتھ سرخ اور الکلی خلیوں کے ساتھ نیلا ہوتا ہے ۔ |
4578 | ANTHOCYANIN R Noun Report Error! | گُلِ لُوئی ۔ پودوں کا پانی ميں حَل پَذير صيغَہ ۔ رَنگين مادَّہِ گُل ۔ |
4579 | anthocyanin a group of water soluble glycosidic flavonoid pigments found in plants particularly in the vacuoles of flowers fruits and leaves R Phrase Report Error! | اینتھو سایانن ، پودوں کے مختلف حصوں (پھولوں کے ویکیولز ، پھلوں اور پتوں وغیرہ میں پائے جانے والے رنگوں یا پگمنٹس کا پانی میں حل پذیر گروپ ۔ |
4580 | ANTHOCYANINE R Noun Report Error! | پودوں میں نیلے رنگ کا مادہ جو رنگنے کے کام آتا ہے ۔ |