Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 | ANIMATOS MORBUS R Noun Report Error! | مرض طفیلی |
3332 | ANIME R Noun Report Error! | انيمے ۔ انيم ۔ ايک قِسم کا گُوند ۔ سَندرُوس رال ۔ |
3333 | ANIMINE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی اساس جو بون آئل وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
3334 | ANIMISM R
Report Error! | نَسمِيَت ۔ رُوحِیَت ۔ قَديمی تَصَوَر جِس کے مُطابِق ايک رُوح( رُوحِ کائنات) جو غير مادی ہے ۔ رُوح پَرَستی ۔ مُظاہِر پَرَستی ۔ |
3335 | ANIMISM R Noun Report Error! | روحّیت ۔ یہ عقیدہ کہ اشیاء اور حیونی مظاہر ایک غیر مادی روح سے پیدا کیے گیے ہیں |