Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | and stealing for them from the royal forests. R Phrase Report Error! | اور شاہی جنگلات سے ان ریبوں کے لیے چوری کرتے ہوئے پایا گیا ہے۔ |
1822 | and stickier than they are anywhere else. R Phrase Report Error! | اور چپکنے واللی تھیں۔ |
1823 | And strengthened their hearts when they stood up and said: \"Our Lord is the Lord of the heavens and the earth. We shall invoke no god beside Him, for we shall have uttered a blasphemy then[Q 18-14] R Holy Quranic Report Error! | اور ان کے دلوں کو مربوط (یعنی مضبوط) کردیا۔ جب وہ (اُٹھ) کھڑے ہوئے تو کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار آسمانوں اور زمین کا مالک ہے۔ ہم اس کے سوا کسی کو معبود (سمجھ کر) نہ پکاریں گے (اگر ایسا کیا) تو اس وقت ہم نے بعید از عقل بات کہی |
1824 | and strode off towards the little square glow of the coffe stall which marked the near and of the bridge, R Phrase Report Error! | اور کافی سٹال کی معمولی سی چوکور روشنی کی طرف چل دیا جو کہ پل کہ اس طرف والے سرے کی نشاندہی کر رہی تھی۔ |
1825 | and struck, R Phrase Report Error! | اور حملہ کیا ۔ |