Sr. | English Words | Urdu Words |
4826 | ANTI MALARIAL R Noun, Adjective Report Error! | دافعِ مَليرِيا ۔ مَليرِيا روک ۔ |
4827 | ANTI MATTER R Adjective Report Error! | مادہ جو عام مادے کی طرح ہی ہوتا ہے مگر اس کی ضد ہوتا ہے یعنی جب یہ قریب آئیں تو ایک دوسرے کے اثر کو زائل کر دیتے ہیں مثلا اینٹی پروٹان اینٹی پروٹان بالکل پروٹان ہی کی طرح ہے مگر اس پہ پروٹان کے برعکس منفی چارج ہوتا ہے ۔ |
4828 | ANTI MATTER R Noun Report Error! | ضَدِ مادَہ ۔ ضَدِ ذَرّات پَر مُشتَمِل مادَہ ۔ |
4829 | ANTI MATTER R
Report Error! | اینٹی میٹر ۔ اینٹی پارٹیکلز پر مشتمل فرضی مادہ ۔مثلاً اینٹی ہائیڈروجن ایک اینٹی پروٹان اور ایک پازیٹران پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اگرچہ فرضی طور پر یہ ممکن ہے لیکن حقیقی طور پرکائنات میں اس کا سراغ کہیں نہیں مِلا ۔ |
4830 | ANTI MER R Adjective Report Error! | ایک ہی طرح کی شکل والی قلم مگر ترتیب میں مخالف ایسے جیسے شیشے میں شبیہہ اصل شے کا عکس تو ہوتی ہے مگر مخالف ہوتی ہے ۔ |