Sr. | English Words | Urdu Words |
5276 | ANTIGEN R
Report Error! | تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے |
5277 | ANTIGEN R Adjective Report Error! | جراثیم وائرس یا ان کا پیدا کردہ زہر جو جب باہر سے جسم میں داخل ہوتا ہے تو اس کے خلاف خون میں اینٹی باڈی تیار ہوتی ہے ۔ |
5278 | ANTIGEN R Noun Report Error! | تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔ |
5279 | ANTIGEN R Noun Report Error! | اینٹی جن۔ یہ پرو ٹین یا کاربو ہائیڈ ریٹ ہوتا ہے |
5280 | ANTIGEN R Noun Report Error! | وہ شے جو جسم میں داخل ہو کر اینٹی باڈیز تیار کرنے کا باعث بنتی ہے ۔ |