Sr. | English Words | Urdu Words |
4221 | ANT COW, ANT CATTLE R Noun Report Error! | تيلی ۔ پيڑ جُوں ۔ قَملَہ سَبز جِس سے چيونٹِياں شہَد حاصِل کَرتی ہيں ۔ |
4222 | ANT EATER R Noun Report Error! | مورخور ۔ آرڈ واک ۔ چیونٹیاں اور دوسرے کیڑے مکوڑے کھانے والا ایک چوپایہ ۔ |
4223 | ANT EATER R Adjective Report Error! | آنٹ ایٹر ۔ مورخور مور فرس ۔ ممالیہ جانور جس کی تھوتھنی لمبی اور زبان لمبی ارو نوکدار ہوتی ہے ۔ زیادہ تر خوراک چیونٹیاں ہی ہوتی ہیں ۔ آرڈوارک اور پینگولین وغیرہ ۔ |
4224 | ANT GUESTS R Adjective Report Error! | آنٹ گیسٹ ۔ مور مہمان ۔ چیونٹیوں سے مختلف حشرات جو چیونٹیوں کے گھونسلوں مین رہتے یا وہاں آتے رہتے ہیں ۔ |
4225 | ANT HILL R Noun Report Error! | دَمکُوڑا ۔ کِيڑ ٹِلَہ ۔ مَٹّی ، پَتوں وَغيرَہ کی ڈھيری يا ٹيلا جِسے چِيونٹِیوں کے دَل نے اپنی بَستی بَسانے کے لِیے بَنایا ہو ۔ |