Sr. | English Words | Urdu Words |
2126 | and was fourth on the list which apparently more or less satisfied him. R Phrase Report Error! | اور فہرست میں چوتھے نبر پر آیا جس نے بظاہر اسے قدرے مطمئن کردیا۔ |
2127 | and was irrigated by streams which fromed many falls. R Phrase Report Error! | اور ایسی ندیوں سے اس کی آبیاری کی جاتی تھی جو بھت سی آبشاریں بناتی تھیں۔ |
2128 | and was satisfied with the idea that he had got every other known disease. R Phrase Report Error! | اور اس خیال سے مطمئن ہوا کہ وہ دوسری ہر معروف بیماری کا شکارہے۔ |
2129 | and was the joy of pasteur`s few remaining years. R Phrase Report Error! | اور یہ پاسٹر کی زندگی کے باقی ماندہ چند سالوں کے لیے خوشی کا سامان تھا۔ |
2130 | And watch; they will come to know soon[Q 37-179] R Holy Quranic Report Error! | اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے |