Sr. | English Words | Urdu Words |
5326 | ANTIKNOCK
R
Report Error! | دافع شور ، ایسا مادہ جو گیسولین کی جلنے کی شرح پہ قابو پاتا ہے ۔ اس مقصد کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مرکب ٹیڑا
ایتھائیل لیڈ ch 3 ch2 )4pb) اور ٹیڑ ا میتھائیل لیڈ ch ) 4pb)ہے ۔ پریمیم گیسولین کے ایک گیلن میں مرکبات دو یا تین لٹر شامل کیے جاتے ہیں ۔ |
5327 | ANTIKNOCK R Noun Report Error! | شَور بَند ۔ ايک مادَہ جِسے اِحتَراق دَروں اِنجَن کے اِيندھَن ميں مِلا دِيا جاتا ہے ۔ |
5328 | ANTIKNOCKING AGENT R
Report Error! | دافع شور عوامل ۔ ایسے مرکبات جو گیسولین (پٹرول)میں اس کی جلنے کی شرع کم کرنے کے لیے شامل کیے جاتے ہیں۔ یہTEL اورDEZ وغیرہ ہوتے ہیں ۔ |
5329 | ANTILEGOMENA R Noun Report Error! | عہَد نامَہ جَديد کی بَعض کُتَب جِن کے الہامی ہونے کو اِبتِدائی کَليسائی دَور ميں عالَمگير سَطَح پَر تَسليم نَہيں کِيا گَيا تھا ۔ |
5330 | ANTILEMIC R
Report Error! | دافع پلیگ ۔ |