Sr. | English Words | Urdu Words |
4236 | ANT-HOOD R Noun Report Error! | چیونٹی کی فطرت ۔ فطرت امور چشمی ۔ چیونٹیاں ۔ |
4237 | ANT-LION R Noun Report Error! | ایک کیڑا جو چیونٹی کے بچوں کو کھا جاتا ہے ۔ مور شیر ۔ |
4238 | ANT-RICE R Noun Report Error! | غلے کی ایک قسم جیسے چیونٹیاں کھیتوں سے لا کر اپنے کھانے کے لیے جمع کرتی ہیں ۔ |
4239 | ANT-THRUSH R Noun Report Error! | ایک پرندہ جو چیونٹیاں کھاتا ہے ۔ ترغہ کے خاندان کا ایک پرندہ جو چیونٹیاں کھاتا ہے ۔ |
4240 | ANT-WORM R Noun Report Error! | چیونٹی کے بچوں کا پہل روپ ۔ |