Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 | ANDRADITE R Noun Report Error! | ياقُوت ۔ ايک قِسَم کا ياقُوت ۔ جو زَرد سَبَز ، بھُوری يا سِياہ قَلموں ميں پايا جاتا ہے ۔ |
2322 | ANDRAECIUM ANDRAL R
Report Error! | حصول راحت کے لیے پلیورسی کے مریض کا تندرست پہلو پر لیٹنا ۔ |
2323 | ANDRAY R Name Report Error! | آندرے ۔ نڈر ۔ بےباک ۔ بے خوف ۔ نہ جُھکنے والا ۔ اِنصاف پسند ۔ |
2324 | ANDRENIDAE R Adjective Report Error! | اینڈرینیڈا ۔ اینڈری نیڈا ۔ غشائی پر رکھنے والے حشرات کا خاندان ۔ ان میں چھوٹی زبان والی شہد کی مکھیاں بھی شامل ہیں ۔ جو پھولوں سے پولن نیشن میں مددگار ثابت ہوتی ہیں ۔ |
2325 | ANDREWS TITRATION R
Report Error! | اینڈ ریوز ڑائیڑیشن ۔ تخفیفی عوامل کا تخمینہ لگانے کے لیے کی جانے والی ٹائیڑیشن ۔ اس ٹائیڑیشن کے دوران تخفیفی عوامل ہائیڈ روکلورک ایسڈ میں تحلیل ہوجاتے ہیں اور پوٹا شیم آیوڈیٹ ( وی) سلیوشن کے ساتھ ٹائیڑیٹ کے عمل سے گزرتے ہیں ۔ حتمی اعداد وشمار کے لیے کاربن ٹیڑ اکلو رائیڈ کا ایک قطرہ شامل کیا جاتا ہے ۔آیوڈین کا رنگ غائب ہوجاتا ہے آیوڈیٹ کی تخفیف ہوکر تخفیفی عامل ici اور آکساڈائز بن جاتا ہے ۔ |