Sr. | English Words | Urdu Words |
2721 | ANGINA R Noun, Adjective Report Error! | سانس لینے میں اِس طرح کی تکلیف جیسے کِسی نے گلا دبوچ لیا ہو ۔ |
2722 | ANGINA R
Report Error! | دمکشی کا احساس ۔ |
2723 | ANGINA R
Report Error! | دم گھٹنا یا اس کا احساس ہونا ۔ |
2724 | ANGINA R Noun Report Error! | دَردِ سینہ ۔ دَرد گلو ۔ گَلا گھُٹنے یا بَند ہونے کا احساس ۔ دِل کا دَرد جو زیادہ چِکنائیوں کے اِستَعمال سے ہوتا ہے |
2725 | ANGINA ABDOMEN R Noun Report Error! | شدید پیٹ درد عام طور سے کھانے کے بعد وزن کم ہو جانے متلی قے اور اسہال کی وجہ سے ہوتی ہے اور اس کا اصل سبب شریانوں کا تنگ ہو جانا بنتا ہے |