Sr. | English Words | Urdu Words |
5586 | antipyretic capable of reducing fever R Phrase Report Error! | دافع تپ ، جسمانی درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے مستعمل ہے ۔ |
5587 | ANTIPYRETICS R
Report Error! | دافع بخار ۔ ایسا مادہ جو طبی طور پر جسمانی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
5588 | ANTIPYRINE, ANTIPYRIN R Noun Report Error! | اينٹی پائرين ۔ ايک سُفيد قَلمی سُفُوف جِسے بُخار اتارنے اور دَرد دُور کَرنے کے لِيے ديتے ہيں ۔ |
5589 | ANTIPYROTIC R
Report Error! | آگ سے جلنے کی دوا ۔ |
5590 | ANTIPYROTIC R Noun, Adjective Report Error! | جلن کو دور کرنے والا ۔ جلن کی دوا ۔ ضد احتراق ۔ |