Sr. | English Words | Urdu Words |
2216 | And when We destroy a human habitation We send Our command to (warn) its people living a life of ease; and when they disobey, the sentence against them is justified, and We destroy them utterly[Q 17-16] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہمارا ارادہ کسی بستی کے ہلاک کرنے کا ہوا تو وہاں کے آسودہ لوگوں کو (فواحش پر) مامور کردیا تو وہ نافرمانیاں کرتے رہے۔ پھر اس پر (عذاب کا) حکم ثابت ہوگیا۔ اور ہم نے اسے ہلاک کر ڈالا |
2217 | And when you do not bring a (Qur´anic) verse to them, they say: \"Why don´t you make one up?\" Say: \"I follow only what my Lord reveals to me.\" These (revelations) are an evident proof from your Lord, and a guidance and grace for those who believe[Q 7 R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم ان کے پاس (کچھ دنوں تک) کوئی آیت نہیں لاتے تو کہتے ہیں کہ تم نے (اپنی طرف سے) کیوں نہیں بنالی۔ کہہ دو کہ میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو میرے پروردگار کی طرف سے میرے پاس آتا ہے۔ یہ قرآن تمہارے پروردگار کی جانب سے دانش وبصیرت اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے |
2218 | AND WHEN YOU FIND IT, YOU WILL BE VERY HAPPY.YOU WILL CARRY IT.[LUKE 15-5] R Holy Biblical Report Error! | جب اسےوہ اس بکری کواپنےکندھوں پراٹھاکرگھر
لےجائ ےگا۔ |
2219 | AND WHERE DO YOU BUY THE STATIONERY FROM? R Phrase Report Error! | اور آپ سٹیشنری کہاں سے خریدتے ہیں؟ |
2220 | and who has never learned what real application is. R Phrase Report Error! | اور جس نے کبھی نہیں سیکھا کہ حقیقی کو شش کیا ہوتی ہے۔ |