Sr. | English Words | Urdu Words |
5771 | ANTITOXIDANTS R
Report Error! | تَکسید روک ۔ ایسی اشیا جو تَکسید کے عمَل کو جَلد نہ ہونے دیں ۔ یہ نامیاتی اشیا تَکسید کے عمَل کو روکتی ہَیں |
5772 | ANTITOXIGEN R Noun Report Error! | ضد تسمم |
5773 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | جسم میں زھر یا زھر پیدا کرنے والے جراثیم کے داخلے پر وجود میں آنے والی اینٹی باڈیز ۔ |
5774 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | دافِع سم ۔ مادّہ جو جِسم میں پیدا ہوتا ہے اور جراثیم سے بننے والے زہر کے ساتھ مِل کر اِسے بے اثر بنا دیتا ہے ۔ |
5775 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | دافِع سَم ۔ جِسم ميں پيدا ہو جانے والا ايک مادَہ ۔ |