Sr. | English Words | Urdu Words |
3531 | ANNEALED R
Report Error! | دھات کو تائو دیا ۔ |
3532 | ANNEALING R Noun Report Error! | تپا نا ۔کسی ٹھوس چیز کو اس درجہ حرارت تک گرم کرنا جو اس کے نقطہ پگھلاﺅ سےکم ہو |
3533 | ANNEALING R
Report Error! | تپانا ۔ کسی ٹھوس شے کواس درجہ حرارت تک گرم کرنا جو اس کے نقطہ پگھلاو سے کم ہوا اور پھر اسے بتدریج ٹھنڈا ہونے دینا ۔اگر ایسی شے کو تیزی سے ٹھنڈا کیا جائے تو وہ بھر بھر ی ہو جاتی ہے ۔ این نیلنگ یعنی تپانے کاعمل غالباً مالیکیولز اس طرح مرتب ہونے کی اجازت دے دیتا ہے کہ داخلی کھنچاو ختم ہوتا ہے ۔ یہ عمل سرنگ نما اوون میں کیا جاتا ہے ۔ |
3534 | ANNEALING R Noun Report Error! | آنچ دینے کا فن ۔ برتن وغیرہ پکانے کا کام ۔ |
3535 | annealing (materials)a heat treatment applied to a metal alloy ceramic or glass to reliver strain annealing may involve heating holding at afixed temperature for a certain period then a slow controlled cooling R Phrase Report Error! | تپانا ، کس ٹھوس کو اس درجہ حرارت تک گرم کرنا اس کے نقطہ پگھلاﺅ سے کم ہو اور پھر اسے رفتہ رفتہ سرد کرنا اس طریقے کو تپانا کہتے ہیں ۔ |