Sr. | English Words | Urdu Words |
4436 | ANTENNULES R Adjective Report Error! | اینٹینولز ۔ مجلس قرنک ۔ پہلایا چھوٹا انٹینا ۔ یہ چھوٹا انٹینا قشریہ حیوانوں کے سر کے دوسرے حصہ میں حصہ زائدہ کی طرح ہوتا ہے ۔ |
4437 | ANTENUMBER R Noun Report Error! | عدد ماقبل ۔ |
4438 | ANTENUPTIAL R Noun, Adverb Report Error! | قبل ازدواج ۔ قبل نکاح ۔ پرانے زمانے کی شادی یا نکاح ۔ |
4439 | ANTEPAGMENT R Noun Report Error! | کواڑ یا کھڑکی کا ایک بازو یا دروازے کے ڈھالے ہوۓ محراب کے بیرونی نقش و نگار ۔ |
4440 | antepar R Phrase Report Error! | اینٹی پار : پائیپرازین پر مشتمل گولیاں ۔ مقوی دوا ۔ آنتوں کے کیڑے مارنے والی دوائی ۔ |