Sr. | English Words | Urdu Words |
1881 | And the earth and mountains heaved and crushed to powder with one levelling blow,[Q 69-14] R Holy Quranic Report Error! | اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے |
1882 | And the earth throws out its burdens[Q 99-2] R Holy Quranic Report Error! | اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی |
1883 | And the earth which opens up (with verdure),[Q 86-12] R Holy Quranic Report Error! | اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے |
1884 | And the earth, how it was spread out[Q 88-20] R Holy Quranic Report Error! | اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی |
1885 | and the easter three weeks each in my earlier school days, R Phrase Report Error! | اور ایسٹر کے تہواروں پر ملتی تھیں میرے سکول کے ابتدائی ایام میں ان دونوں میں ہر ایک تہوار پر یہ چھٹیا تین ہفتے کی ہوتی تھیں۔ |