Sr. | English Words | Urdu Words |
3956 | ANONYMOUS POST R Noun Report Error! | اینونیمس پوسٹ ۔ کس نیوز گروپ یا میلنگ لِسٹ میں بھیجا جانے والا پیغام جس کے بھیجنے والے کا سُراغ نہ مل سکے ۔ |
3957 | ANONYMOUS REMAILER R Noun Report Error! | اینونیمس ری میلر ۔ ایک ری میل سرور جو آنے والے پیغامات وصول کرنے کے بعد ان کے ہیڈرز تبدیل کردیتا ہے ۔ اس عمل سے پیغام کے اصل سورس کی پہچان تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
3958 | ANONYMOUSLY R Adverb Report Error! | نام چھپا کر ۔ |
3959 | ANONYMOUSLY R Adverb Report Error! | گمنام طور پر ۔ نام چھپا کر ۔ پسِ پردہ رہ کر ۔ |
3960 | ANONYMOUSNESS R Noun Report Error! | بے نام یا مجہول الاسم ہونا ۔ |