Sr. | English Words | Urdu Words |
2131 | And We also made one stream flow in the middle of each of the two R Phrase Report Error! | اور ہم نے ان دونوں میں سے ہر ایک کے درمیان ایک نہر بھی جاری کر دی |
2132 | And we are those who sing hallelujas to Him[Q 37-166] R Holy Quranic Report Error! | اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں |
2133 | And We bestowed on him Isaac, and Jacob as an additional gift, and made them righteous[Q 21-72] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ابراہیم کو اسحق عطا کئے۔ اور مستزاد برآں یعقوب۔ اور سب کو نیک بخت کیا |
2134 | And We blessed him and Isaac. Among their descendants are some who do good, but some who wrong themselves.[Q 37-113] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں |
2135 | And We brought the people of Israel across the sea, but the Pharaoh and his army pursued them wickedly and maliciously till he was on the point of drowning, and he said: \"I believe that there is no god but He in whom the people of Israel believe, and I s R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار کردیا تو فرعون اور اس کے لشکر نے سرکشی اور تعدی سے ان کا تعاقب کیا۔ یہاں تک کہ جب اس کو غرق (کے عذاب) نے آپکڑا تو کہنے لگا کہ میں ایمان لایا کہ جس (خدا) پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں |