Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | AN ATTEMPT ON SOMEBODY,S LIFE R Noun Report Error! | کسی کو ہلاک کرنے کی کوشش خصوصاً کسی مشہور یا اہم شخص کو ۔ |
52 | an attitude means the way we feel toward an idea, a thing or an event. R Phrase Report Error! | رویہ سے مراد وہ اندازہ ہےجس سے ہم کسی خیال کسی چیز یا کسی واقعہ کو محسوس کرتےہیں۔ |
53 | AN AWFUL LOT R Noun, Adjective Report Error! | بہت بڑی رقم ۔ خطیر رقم ۔ |
54 | AN AXE TO GRIND R Verb Report Error! | اپنا مطلب نکالنا ۔ اپنا مقصد پورا کرنا ۔ |
55 | AN BYDRIDE R Adjective Report Error! | خشک جس میں پانی نہ ہو وہ شے جس میں پانی نہ ہو وہ شے جس میں پانی ملانے سے تیزاب بن جائے ایسڈ این ہائیڈ رائیڈ کہلاتا ہے مثلا سلفیورک ایسڈ کا ایسڈ این ہائیڈرائیڈ سلفر ٹرائی آکسائیڈ ہے اس میں پانی ملائیں تو سلفیورک ایسڈ بنتا ہے ۔ |