Sr. | English Words | Urdu Words |
2161 | And We said to them: \"Go, all of you. When I send guidance, whoever follows it will neither have fear nor regret[Q 1-38] R Holy Quranic Report Error! | ہم نے فرمایا کہ تم سب یہاں سے اتر جاؤ جب تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت پہنچے تو (اس کی پیروی کرنا کہ) جنہوں نے میری ہدایت کی پیروی کی ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے |
2162 | And We seized all of them for their crimes. Against some We sent a violent wind hurling stones, and some We seized with a mighty blast, and some We submerged under the earth, and some We drowned. It was not for God to wrong them, they wronged themselves[Q R Holy Quranic Report Error! | تو ہم نے سب کو اُن کے گناہوں کے سبب پکڑ لیا۔ سو ان میں کچھ تو ایسے تھے جن پر ہم نے پتھروں کا مینھہ برسایا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو چنگھاڑ نے آپکڑا اور کچھ ایسے تھے جن کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا۔ اور کچھ ایسے تھے جن کو غرق کر دیا اور خدا ایسا نہ تھا کہ اُن پر ظلم کرتا لیکن وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے |
2163 | And We send down water as a blessing from the sky, and grow gardens with it and the grain for harvest[Q 50-9] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج |
2164 | And We sent Hud, their brother, to the people of ´Ad. He said: \"O you people, worship God, for you have no other god but He. Will you not take heed for yourselves[Q 7-65] R Holy Quranic Report Error! | اور (اسی طرح) قوم عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو بھیجا۔ انہوں نے کہا کہ بھائیو خدا ہی کی عبادت کرو۔ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ کیا تم ڈرتے نہیں |
2165 | And We sent Lot, who said to his people: \"Why do you commit this lecherous act which none in the world has committed before[Q 7-80] R Holy Quranic Report Error! | اور اسی طرح جب ہم نے لوط کو (پیغمبر بنا کر بھیجا تو) اس وقت انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ایسی بےحیائی کا کام کیوں کرتے ہو کہ تم سے اہل عالم میں سے کسی نے اس طرح کا کام نہیں کیا |