Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 | And We would have bestowed on them a great reward of Our own[Q 4-67] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے |
2172 | And We wrote down on tablets admonitions and clear explanations of all things for Moses, and ordered him: \"Hold fast to them, and command your people to observe the best in them. I will show you the abode of the wicked[Q 7-145] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے (تورات) کی تختیوں میں ان کے لیے ہر قسم کی نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل لکھ دی پھر (ارشاد فرمایا کہ) اسے زور سے پکڑے رہو اور اپنی قوم سے بھی کہہ دو کہ ان باتوں کو جو اس میں (مندرج ہیں اور) بہت بہتر ہیں پکڑے رہیں۔ میں عنقریب تم کو نافرمان لوگوں کا گھر دکھاؤں گا |
2173 | AND WELCOME R
Report Error! | شوق سے ( یہ کام کیجئے یا یہ چیز لیجئے ) آپ کو خوشی سے اجازت دیتا ہوں ۔ |
2174 | and well he might for he lived at ars.wicketts just across the road from the school. R Phrase Report Error! | اور وہ اچھی طرح سے کرسکتا تھا کیونکہ وہ سکول کے پاس سڑک کے پارمسزوکٹ کے ہاں قیام پزیر تھا۔ |
2175 | and went across the road to live at mrs.wicketts. R Phrase Report Error! | اور وہ سڑک کے پار مسزوکٹ کے ہاں رہنے کے لیے چلا گیا۔ |