Sr. | English Words | Urdu Words |
5621 | antireflux R Phrase Report Error! | خلاف ری فلکس : یونانی لفظ اینٹی بمعنی خلاف ، لاطینی لفظ ری بمعنی واپس اور لاطینی لفظ فلکسس بمعنی بہنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ واپش بہنے کے خلاف ۔ |
5622 | ANTIREFLUX R
Report Error! | خَلافِ ری فلیکس ۔ واپِس بہنے کے خَلاف |
5623 | ANTIREFLUX R Adjective Report Error! | واپس بہاوء کو روکنے والی خصوصاً اس سے مراد پیشاب کی نالیوں کا دوبارہ مثانے میں نصب کرنا ہے ۔ |
5624 | ANTIRESONANCE R Noun Report Error! | بے گمک ۔ |
5625 | ANTIRETROVIRAL R Noun Report Error! | آر این اے وائرس کے ایک وسیع گروہ کی انسدادی دوا |