Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | ANCHYLOSED R Adjective Report Error! | الستاق ۔ کڑا کیا ہوا ۔ سکڑا ہوا ۔ |
997 | ANCHYLOSIS R Noun Report Error! | جوڑ کے سخت ہونے کی حالت ۔ سختی ۔ صلابت ۔ غیر لچکدار کیفیت ۔ |
998 | ANCHYLOSTOMIASIS R Adjective Report Error! | منہ ٹیڑھا ہک وورم اینکائلو سٹوما ڈیو ڈینیل جسے ٹنل وورم بھی کہتے ہیں اس سے پیدا ہونے والی بیماری یہ کیڑا جلد یا گندے پانی کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے اور ڈیوڈینم میں پرورش پاتا ہے جسم میں کمزوری پیدا کرتا ہے اور صحت خراب کرتا ہے ۔ |
999 | ANCHYLOTIC R Adjective Report Error! | صلابت مفاصل سے متعلق ۔ |
1000 | ANCIEN REGIME R Noun Report Error! | قَديم نِظامِ حَکُومَت ۔ نِظامِ حَکُومَت قَبلِ اِنقَلاب ۔ |