Sr. | English Words | Urdu Words |
4391 | ANTEFLOXION R Noun Report Error! | (امراضِيات) پيش خَميدَگی ۔ آگے کی جانِب جھُکاو ۔ |
4392 | ANTEFURCA R Noun Report Error! | تل چٹا کے چنگل کا داخلی دو شاخہ ابھار ۔ |
4393 | ANTEHELION R Noun Report Error! | شمس کاذب ۔ ایک تاباں حلقہ یا حلقے ۔ جو کسرنور سے بنتے ہیں ۔ اور قطبی علاقوں میں طلوع وغروب کے وقت سورج کی مخالفت سمت میں دکھائی دیتے ہیں ۔ |
4394 | ANTEHYPOPHYSIS R Noun Report Error! | پیش نخامیہ |
4395 | ANTEINITIAL R Adjective Report Error! | قبل تمہیدی ۔ قبل ابتدائی ۔ |