Sr. | English Words | Urdu Words |
5556 | ANTIPOLE R Noun Report Error! | عین مُتضاد ۔ بالکل ضِد ۔ قُطب مُخالِف ۔ |
5557 | ANTIPORT R Noun Report Error! | دو مرکب اشیاء کو باہم جھلی میں سے مخالف اطراف میں گزارنا ایک مرکب کو جھلی کے ایک طرف سے اور دوسرے مرکب کو دوسری طرف سے گزارنا |
5558 | ANTIPRASITIC R Adjective Report Error! | طفیلیوں کو ختم کرنے والی ۔ |
5559 | ANTIPROGESTINE R Noun Report Error! | پروجسٹرون بننے میں مانع عوامل |
5560 | antiprothrombin R Phrase Report Error! | اینٹی پروتھرومبن : خون کے جمنے کو روکتا ہے ۔ کیونکہ پروتھرومبن کو تھرومبن میں تبدیل کردیتا ہے ۔ |