Sr. | English Words | Urdu Words |
1906 | And the leaders of Pharaoh´s people said to him: \"Would you allow Moses and his people to create disorder in the land and discard you and your gods?\" He replied: \"We shall now slay their sons and spare their women, and subdue them[Q 7-127] R Holy Quranic Report Error! | اور قومِ فرعون میں جو سردار تھے کہنے لگے کہ کیا آپ موسیٰ اور اس کی قوم کو چھوڑ دیجیے گا کہ ملک میں خرابی کریں اور آپ سے اور آپ کے معبودوں سے دست کش ہوجائیں۔ وہ بولے کہ ہم ان کے لڑکوں کو قتل کرڈالیں گے اور لڑکیوں کو زندہ رہنے دیں گے اور بےشک ہم ان پر غالب ہیں |
1907 | And the levied Tair. They were all obedient to him[Q 38-19] R Holy Quranic Report Error! | اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے |
1908 | AND THE LIKE R
Report Error! | وغیرہ وغیرہ ۔ |
1909 | And the little girl buried alive is asked[Q 81-8] R Holy Quranic Report Error! | اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا |
1910 | AND THE LORD BEGAN TO DESTROY SODOM AND GOMORRAH.HE CAUSED FIRE AND BURNING SULFUR TO FALL FROM THE SKY.[GENESIS 19-24] R Holy Biblical Report Error! | تب خداوندنےسدوم اورعمورہ شہروں پرآسمان
سےگندھک اورآگ کی بارش برسائی۔ |