Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | ANCORAL R Adjective Report Error! | لنگر کا ۔ لنگر سے متعلق یا لنگر سے مشابہ ۔ لنگری ۔ |
1052 | ANCROD R Noun Report Error! | ملایا کے ایک سانپ کے زہر سے حاصل ہونے والی شے جو خون میں سوت می باریک شے جسے فبرن کہتے ہیں اس کے داخل ہونے پر اینٹی باڈیز تیار کرتا ہے لہذا چند ہفتوں کے بعد مریض میں اس پروٹین کے خلاف مدافت پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
1053 | ANCROD R Noun Report Error! | ملایا کے ایک سانپ کے زہر سے حاصل ہونے والی شے جو خون میں سوت سے باریک شے جسے فیرن کہتے ہیں |
1054 | ANCUSA HISPIDISSMA R Noun Report Error! | خاری |
1055 | ANCYLOSTOMA R Noun Report Error! | طفیلیوں کی ایک قسم جو انسانی آنت میں موجود ہوتی ہے او ر یہاں سے خون چوستی ہے یہ طیفلیے جنوبی یورپ امریکہ ایشیا او ر افریقہ میں عام ہیں یہ پاوں کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں اس لیے جوتے پہننے او ر لیٹرین کے استعمال سے ان سے بچا جا سکتا ہے ۔ |