Sr. | English Words | Urdu Words |
4656 | ANTHRAX R Noun Report Error! | (طِب) راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ |
4657 | ANTHRAX R Adjective Report Error! | اینتھریکس کا مطلب ہے کوئلہ چونکہ یہ بیماری جلد پہ کالے دھبے چھوڑتی ہے اس لیے اسے یہ نام دیا گیا ہے ۔ |
4658 | ANTHRAX R Noun Report Error! | بیسی لس اینتھراسس کی پیدا کردہ مویشیوں کی بیماری جو انسان میں بھی منتقل ہوجاتی ہے اور جلد کی بیماری پیدا کرتی ہے یا پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے ۔ اس کا علاج نہ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ اس کے علاج میں پنسلین اور ٹیٹراسائکلین مفید ہیں ۔ |
4659 | ANTHRAX R Noun, Adjective Report Error! | مرض سیاہ پھیپھڑہ ۔ بھیڑوں وغیرہ کا ایک مُتعدی مرض جو اینتھریکس بیسی لس نامی جرثُومے سے پھیلتا ہے ۔ |
4660 | anthrax a contagious and often fatan disease of animals including humans caused by the bacterium baciallus anthracis R Phrase Report Error! | انھریکس ، راج پھوڑا ، ہزار چشمہ ، مویشیوں کی چھوت والی بیماری جو انسانوں کو بھی لگ سکتی ہے ، ایک جراثیمی بیماری جو ایک جرثومے بے سلس انتھرلیس سے ہوتی ہے ۔ |