Sr. | English Words | Urdu Words |
5456 | antineuritic R Phrase Report Error! | دافع التہاب عصب : اعصابی درد یا نیوریٹس کو روکنے والا ایجنٹ ۔ اس کا اطلاق خصوصا حیاتین ب کمپلیکس پر ہوتا ہے ۔ |
5457 | ANTING R Noun Report Error! | نَمَل فِشانی ۔ بَعض پَرِندوں کا طَفيلی کيڑے مَکوڑوں کو اپنے پَروں سے جھاڑنے کا عمَل ۔ |
5458 | ANTING R Adjective Report Error! | اینٹنگ ۔ موریت ۔ زندہ چیونٹیوں کو پرندوں کی طرف سے اپنے بال و پر میں داخل ہونے دینا ۔ یہ عمل ان کے لیے اپنے بال و پر اور جلد کی صفائی کے لیے نہایت فرحت بخش ہوتا ہے ۔ |
5459 | ANTINION R Noun Report Error! | سر کا اگلا قطب ، ضد اینان |
5460 | ANTINOCICEPTIVE R Noun Report Error! | دکھ دینے والی اشیاء کے برعکس دکھ کا احساس مٹانے والا |