Sr. | English Words | Urdu Words |
4631 | ANTHRACITE R
Report Error! | انتھراسائیٹ ۔ معدنی کوئلے کی ایک قسم ۔ اس میں نوے فیصد کاربن ہوتا ہے ۔ یہ دوسری اقسام کے برعکس زیادہ کاربن اور ہائیڈ روکاربن رکھتا ہے ۔ جلانے کے لیے بہت کم استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |
4632 | ANTHRACITE R Adjective Report Error! | آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔ |
4633 | ANTHRACITE R Noun Report Error! | وہ کوئلہ جس میں پتھر کا جز زیادہ ہوتا ہے ۔ |
4634 | ANTHRACITIC R Adjective Report Error! | چھوٹے کوئلہ کا سا ۔ چھوٹے کوئلے کی طرح ۔ |
4635 | ANTHRACITIO R Adjective Report Error! | جھُوٹے کوئلے کا ۔ مَعدنی کوئلے سے مُتعلِق ۔ |