Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | ANAEROBIC INFECTION R
Report Error! | ناہوا باش کی چھوت، ناہوائی نامیہ کی چھوت، اس جاندار کا انسانی جسم میں ہونا جو آزاد آکسیجن کی غیر موجودگی میں رہتے ہیں |
377 | ANAEROBIC RESPIRATION R Noun Report Error! | تنفس لا ہوائی ۔ |
378 | ANAEROBIC RESPIRATION R Noun Report Error! | جب جنین کی آکسیجن میں کمی واقع ہو جائے اس کے نتیجے میں الیکٹک ایسڈ اور پائیرووک ایسڈ تیار ہوجانے میں اور جنین کے خون کی پی ایچ بڑھ جاتی ہے ۔ |
379 | anaerobic respiration can also occur in animal cells when the supply of oxygen to actively working tissues such as muscles during strenuous exercise is limited R Phrase Report Error! | نا ہوا باش عمل تنفس جانوروں میں بھی وقوع پذیر ہوسکتا ہے جب تیزی سے کام کرتے ٹشوز میں آکسیجن کی فراہمی محدود ہو جاتی ہے ۔ |
380 | anaerobic respiration in yeasts produces ethnol as a waste product and thi is thje basis of all alcogolic drink manufacture R Phrase Report Error! | خمیر میں ناہوا باش عمل تنفس کے نتیجے میں الکوحل بطوراضافی کے حاصل ہوتی ہے ، اور یہی عمل الکوحلی مشروبات کی تیاری میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ |