Sr. | English Words | Urdu Words |
3316 | ANIMATED CARTOON R Noun Report Error! | بولتے کارٹُون مُتحَرک کارٹُون ۔ |
3317 | ANIMATED CARTOON OR FILM OR PROGRAMME R Noun Report Error! | ایک متحرک فلم جو خاکوں کے سلسلے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ بولتے کارٹون ۔ متحرک کارٹون ۔ |
3318 | ANIMATED GIF R Noun Report Error! | اینیمیٹذ جی آئی ایف ۔ جی آئی ایف فارمیٹ کی گرافک امیجز کا ایک سلسلہ جو ایک لوکیشن میں سلسلہ وار طریقے سے اس طرح دکھایا جائے کہ وہ چلتی تصاویر کا منظر پیش کرے ۔ |
3319 | ANIMATED NATURE R Noun Report Error! | کائنات کا وہ حصہ جو جاندار ہے ۔ فطرت کا جاندار حِصہ ۔ عالم حیوانیات ۔ |
3320 | ANIMATEDLY R Adverb Report Error! | گرما گرمی سے ۔ |