Sr. | English Words | Urdu Words |
5831 | ANTLERLESS R Adjective Report Error! | بے سینگھا ۔ بے سینگ کا ۔ |
5832 | ANTLERS R Adjective Report Error! | اینٹلر ۔ قرن گوزن ۔ ہرن کے سر میں دو ہڈی نما ابھار ۔ سینگوں کے برعکس یہ عموما شاخدار ہوتے ہیں ۔ ہر سال جھڑ جاتے ہیں ۔ اور صرف نر ہرن تک محدود ہیں ۔ البتہ رینڈیئر کے مادہ اور نر دونوں میں یہ قرن پائے جاتے ہیں ۔ زرافوں میں بھی یہ سینگ نما ابھار مادہ اور نر دونوں میں ہوتے ہیں ۔ لیکن یہ بہت چھوٹے اور غیر شاخدار اور ہمیشہ جلد میں ملفوف رہتے ہیں ۔ |
5833 | ANTLIA R Adjective Report Error! | اینٹلیا ۔ چوس سونڈ مضاص ۔ خون چوسنے والے حشرات کا سونڈ نما منہ ۔ |
5834 | ANTLIA R Noun Report Error! | کیڑوں کے سونڈ یا سونگ جن کے ذریعہ وہ خون چوستے ہیں ۔ |
5835 | ANTLIATE R Adjective Report Error! | سونڈ والا ۔ سونگ دار ۔ |