Sr. | English Words | Urdu Words |
1996 | and they are determined to keep their part at the same height as that held up by men. R Phrase Report Error! | اور وہ اپنے اس آدھے حسے کو اس بلندی تک اٹھائے رکھنے کے لیے پر عزم ہیں جس بلندی پر مردوں نے اسے اٹھارکھا ہے۔ |
1997 | And they ask you for judgement about women. Tell them: \"God has given you instructions about them. You also read them in the Book concerning orphaned women (in your charge) to whom you deny their ordained rights and yet wish to take them in marriage, as R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) لوگ تم سے (یتیم) عورتوں کے بارے میں فتویٰ طلب کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ خدا تم کو ان کے (ساتھ نکاح کرنے کے) معاملے میں اجازت دیتا ہے اور جو حکم اس کتاب میں پہلے دیا گیا ہے وہ ان یتیم عورتوں کے بارے میں ہے جن کو تم ان کا حق تو دیتے نہیں اور خواہش رکھتے ہو کہ ان کے ساتھ نکاح کرلو اور (نیز) بیچارے بیکس بچوں کے بارے میں۔ اور یہ (بھی حکم دیتا ہے) کہ یتیموں کے بارے میں انصاف پر قائم رہو۔ اور جو بھلائی تم کرو گے خدا اس کو جانتا ہے |
1998 | And they came to believe; so We allowed them to enjoy the good things of life for an age.[Q 37-148] R Holy Quranic Report Error! | تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے |
1999 | AND THEY DEFEATED THE HORITES WHO LIVED IN THE AREA FROM THE HILL COUNTRY OF SEIR TO EL PARAN. (EL PARAN IS NEAR THE DESERT.)[GENESIS 14-6] R Holy Biblical Report Error! | اس کےعلاوہ وہ حوریوں کوپہاڑی سرحدسےیل
فاران تک ان کوپسپاکئے۔(ایل فاران ریگستان کے
قریب میں ہے۔) |
2000 | and they disliked the french. R Phrase Report Error! | اور وہ فرانسیسیوں کو ناپسند کرتے تھے۔ |