Sr. | English Words | Urdu Words |
5896 | ANTS R Adjective Report Error! | آنٹس ۔ چیونٹیاں سماج پسند حشرات ۔ چیونٹیاں کالونیوں یا گھونسلوں میں مل جل کر رہتی ہیں ۔ |
5897 | ANTSAAM R Name Report Error! | انتسام: خوشبودار ہونا ۔ مہک ہونا ۔ |
5898 | anttrectomy R Phrase Report Error! | مغارہ پر آری : معدہ کا پائیلورک سرے کا قطع ہونا ۔ |
5899 | ANTUITRIN R L. Quod Vide Report Error! | پیش نَخامین ۔ اگلی پیچُو ایٹری گلینڈ کا سَت |
5900 | ANTURAN R Noun Report Error! | سلفن پائر ادون کا تجارتی نام ۔ |