Sr. | English Words | Urdu Words |
4856 | ANTI SEMITIC R Adjective Report Error! | سامی نسل کا مخالف ۔ |
4857 | ANTI SEPTIC R Adjective Report Error! | زخم وغیرہ میں جراثیم کی افزائیش روکنے والی دوا مثلا آیوڈین کار بالک ایسڈ ایکری فلیوین ۔ |
4858 | ANTI SEPTICALLY R Adverb Report Error! | دافِع عفُونَت کَرتے ہُوئے ۔ |
4859 | ANTI SEPTICIZE R Verb Report Error! | عفُونَت رُبائی کَرنا ۔ کِسی دافِع عفُونَت دَوائی سے عِلاج کَرنا ۔ |
4860 | ANTI SERUM R Noun Report Error! | ضَدِ مُصِل ۔ وہ سيرَم جِس ميں وہ ضَد اجسام شامِل ہوتے ہيں جِن کو کِسی حيوان کے خُون سے حاصِل کِيا جاتا ہے ۔ |