Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | ANALYSIS R Noun Report Error! | اینالِسس ۔ کسی حالت یا مسًلے کی قیمت کا اندازہ لگانا جس میں مختلف پہلوئوں سے نظر ثانی کرنا بھی شامل ہو ۔ کمپیوٹنگ میں اینالِس عموما فلو کنٹرول ایرر کنٹرول اور کار گزاری کا اندازہ لگانے کی خصوصیات کو بھی شامل کرتا ہے ۔ |
587 | ANALYSIS R Adjective Report Error! | تحلیل ۔ ذہنی اعمال یا پیچیدا تجربہ کے اجزا کا تعین کرنا |
588 | ANALYSIS R Adjective Report Error! | اینالیسز ۔ تجزیہ ۔ کسی مادے کو سادہ اجزا یا عناصر میں الگ الگ کرنا ۔ |
589 | ANALYSIS R
Report Error! | تجزیہ ، تحلیل ۔ |
590 | ANALYSIS R Verb Report Error! | جدا جدا کرنا ، چھان بین کرنا ۔ جملہ کی ترتیب کرنا ۔ |