Sr. | English Words | Urdu Words |
3366 | ANISALDEHYDE OR AUBEPINE
R
Report Error! | این آیئس ڈی ہائیڈ یا اوبی پائن ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ نقطہ جوش 247 سینٹی گریڈ ادویات اور خوشبویات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3367 | ANISALDENYDE OR P- METHOXY- BENZALEDEHYDE R
Report Error! | این آئیسل ڈی ہائیڈ یاپی میتھا کسی بینزیل ڈی ہائیڈ ، ایک بے رنگ چکنا سیال جو تکسید پہ این آئسک ایسڈ اور تخفیف پر این آئسل الکوحل بناتا ہے ۔ اسے این ایتھو ل سے اوز ونو لائسز سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
3368 | ANISANTHOUS R Adjective Report Error! | مختلف شکل کے محیط گل رکھنے والا ۔ |
3369 | ANISATED R Adjective Report Error! | سونف یا بادیان سے ملا ہوا یا اس سے خوشبو دار بنایا ہوا ۔ |
3370 | ANISE R
Report Error! | سونف ۔ |