Sr. | English Words | Urdu Words |
5441 | ANTIMONY(111) CLORIDE (SBC13) R
Report Error! | اینٹی منی ۔ کلورائیڈ ۔ ایک سفید نرم ٹھوس مادہ ۔ ادویات میں کاسٹنگ کے طور پر اورگن بیرل کی صفائی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5442 | ANTIMONY(111) FLUORIDE (SBF3) R
Report Error! | اینٹی منی ۔ فلورائیڈ ٹھوس مادہ جو فلوری نیٹنگ عامل کے طور پراستعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو ۲۹۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
5443 | ANTIMONY(111)OXIDE (SB2O3) R
Report Error! | اینٹی منی آکسائیڈ ۔ ایک سفید سفوف ، نقطہ پگھلاو ۶۵۰ سینٹی گریڈ ۔ پانی میں حل ہو جاتا ہے ۔ لیکن دو تعاملا ہے ۔ ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5444 | antimycotic R Phrase Report Error! | مانع فطیریت : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور مائیکس بمعنی سماروغ سے ماخوذ اصطلاح سماروغ کو تباہ کرنے والا ایجنٹ ۔ |
5445 | ANTIMYCOTIC R
Report Error! | سَماروغ کو تَباہ کَرنے والا ایجِنٹ |