Sr. | English Words | Urdu Words |
4671 | ANTHROPHORIDAE R Adjective Report Error! | اینتھر روفو ریڈا ۔ ناقب نحل ۔ شہد کی مکھیوں جیسی الگ تھلگ رہنے والی مکھیاں ۔ دار حشرات جو زمین کے اندر گھس کر سرنگوں میں اپنے چھتے بناتی ہیں ۔ پولن اکٹھی کرنے والی حفار مکھی اور طفیلی ۔ لقب لگانے والی شہد کی مکھیاں ۔ |
4672 | ANTHROPIC R Adjective Report Error! | انسانی ۔ انسان ۔ بشر ۔ بشری ۔ |
4673 | ANTHROPIC, ANTHROPICAL R Adjective Report Error! | بَشری ۔ اِنسانی ۔ اِنسان سے مُتعلِق ۔ |
4674 | ANTHROPO GENESIS R
Report Error! | بَشری تَکوينِيات ۔ نَسَل اِنسانی کا آغاز و اِرتِقا ۔ |
4675 | ANTHROPO- R Combining Form Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی انسان ، انسانی ، بشر ۔ |