Sr. | English Words | Urdu Words |
5161 | ANTICLY R Adverb Report Error! | پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔ |
5162 | ANTICNEMION R Noun Report Error! | پیش پنڈلی |
5163 | ANTICOAGULANT R Adjective Report Error! | اینٹی کو گیولنٹ ۔ ضد ترویب ۔ بستگی یا جماو روکنے والا ایسا مادہ جو داخلی طور پر خون کے اخراج کو بے قابو بناتا ہے ۔ اس سے خون جمتا نہیں اور مسلسل بہتا رہتا ہے ۔ |
5164 | ANTICOAGULANT R Noun, Adjective Report Error! | اِنجماد خصوصاً خون کے گاڑھا ہونے کو روکنے والی دوا یا ذریعہ ۔ |
5165 | ANTICOAGULANT R Noun Report Error! | خون کے جمنے کو روکنے والی شے اس کی بہت کم مقدار جسم میں تیار ہوتی ہے ۔ یہ شریانوں میں خون جمنے کو روکنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |