Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | and it seems that pasteur was so buried in his work on the wedding day that he entirely forgot the ceremony, R Phrase Report Error! | اور ایسا لگتا ہے کہ شادی کے دن پاسٹر اپنے کام میں اتنا کھویا ہوا تھا کہ وہ تقریب کو یکسر بھول گیا۔ |
1517 | and it carried all kinds of goods, pins and neeeldls, sewing machines, pots, pans and machine part. R Phrase Report Error! | اور اس نے تمام قسم کی چیزیں پنیں اور سوئیاں ۔ سلائی مشین ، برتن، پرات، اور مشینی پرزے اٹھائے ہوئے تھے۔ |
1518 | and it contained a well full of cool water. R Phrase Report Error! | اور س میں تھنڈے پانی سے بھرا ہوا ایک کنواں بھی موجود تھا۔ |
1519 | and it could not be used in the treatment of disease until a means was found of concentrating it. R Phrase Report Error! | اور اسے بیماری کے علاج میں ساتعمال نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ اسے ٹھوس خالص بنانے کا کوئی زریعہ دریافت نہ کر لیا جائے۔ |
1520 | and it did not need much imagination to understand how a party could easily by buried and suffocated. R Phrase Report Error! | اور اس چیز کو سمجھنے کے لیے اب انہیں زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں تھی کہ کیسے ایک گروہ آسانی سے دفن ہوسکتا ہے اور ان کا دم گھٹ سکتا ہے۔ |