Sr. | English Words | Urdu Words |
5561 | ANTIPROTHROMBIN R Noun Report Error! | پروتھرومبن کو تھرومبن بننے سے روکنے اور اس طرح خون کے جمع کو روکنے والی دوا ۔ |
5562 | ANTIPROTHROMBINE R Noun Report Error! | خون کو جمنے سے روکنے والا مادہ |
5563 | ANTIPROTON R Noun Report Error! | (طَبيعيات) ضَدِ پروٹون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جِس کی کَمِيَت ايک پروٹون کے بَرابَر ہوتی ہے ۔ |
5564 | ANTIPROTON R Noun Report Error! | یہ عام پروٹون سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس پر منفی چارج ہوتا ہے ۔ |
5565 | ANTIPROTOZOAL R Noun Report Error! | پروٹوزوا کی افزائش نسل روکنے والا یا ہلاک کرنے والا |