Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | ANAPNOMETER R Noun Report Error! | تنفس لینے کی طاقت ناپنے کا آلہ ۔ تنفس پیما ۔ |
752 | ANAPOPHYSIS R Noun Report Error! | ہڈی کا ایک چھوٹا اُبھار جو ریڑھ کی ہڈی کے جوڑوں کے عصبی محراب سے پیچھے کی طرف نکلا رہتا ہے ۔ |
753 | ANAPPOSITE R Adjective Report Error! | ناموزوں۔ بے محل ، بے موقع۔ |
754 | ANAPSIDA R Adjective Report Error! | اناپسیڈا ۔ محرابیے ۔ رینگنے والے جاندار بھی شامل ہیں ۔ جن کی مشابہت ایمفیبا سے ہے ۔ ان کی دو شاخیں ہیں ۔ کوٹی لوزاریہ اور خارپشتان زیادہ تر انواع معدوم ہو چکی ہیں جبکہ کچھ موجود ہیں ۔ |
755 | ANAPTIC R Noun Report Error! | چھونے کی حس (لامسہ) کا نہ ہونا |