Sr. | English Words | Urdu Words |
5156 | ANTICLINAL R Noun, Adjective Report Error! | کوہانی ۔ پشتی ۔ جو ایسا ٹیلہ بناۓ جس پر طبقات ایک دوسرے کے مخالف سمت میں مائل ہوں اور مختلف سمتوں میں ڈھلاو رکھتے ہوں ۔ |
5157 | ANTICLINAL AXIS R Noun Report Error! | وہ خط جہاں انطباق کی دو مخالف سطحیں کسی قلہ کوہ میں ملتی ہیں ۔ |
5158 | ANTICLINE R Noun Report Error! | کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔ |
5159 | ANTICLINE R Noun Report Error! | کوہان ۔ تہ دار چَٹان کی دو طَرفی ڈھال ۔ کوہانی لَف ۔ |
5160 | ANTICLOCKWISE R Adjective, Adverb Report Error! | گھڑی کی سوئی کے مُخالِف ۔ قوسی شکل میں ۔ |