Sr. | English Words | Urdu Words |
546 | ANALOGOUSNESS R Noun Report Error! | مماثلت ۔ مشابہت ۔ |
547 | ANALOGUE R Adjective Report Error! | ایسا حسابی آلہ جو براہ راست اعداد کے ساتھ کام نہیں کرتا بلکہ اُنھیں مادی مقداروں میں تبدیل کر دیتا ہے مثلا لمبائی جیسا کہ سلائیڈ رول میں یا برقی رووؑں میں ایسا ایک آلہ کمپیوٹر ہے ۔ |
548 | ANALOGUE R Noun Report Error! | ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ |
549 | ANALOGUE COMPUTER R Noun Report Error! | مماثل کمپیوٹر ۔ |
550 | analogue computer a computer that uses electrical signals and components as direct physical analoggues of the variables it is modelling R Phrase Report Error! | اینا لوگ کمپیوٹر ، ایسی مشین جو مستقل مزاجی سے بدلتی ہوئی طبعی مقدار سے حاصل ہونے والی ملومات کی بنیاد پر عمل کرتی ہے ۔ |