Sr. | English Words | Urdu Words |
3346 | ANION
R
Report Error! | منفی روان ۔ ایسے باردار ذرات جو منفی بار رکھتے ہیں ۔ ایٹم یا مالیکیول کے جمعی الیکڑان سے بنتے ہیں ۔ یک جوہری منفی روان کو عنصر کے نام کا آخری حصہ بنادیا جاتا ہے ۔ مثلاً ہائیڈ رائیڈ آیون ۔ کلورائیڈ آیون ،سلفائیڈ آیون اور فاسفیٹ آیون ۔ انہیں بالترتیب اسطرح لکھا جاتا ہے ۔
H ,C l , N3 , S2 , P3 |
3347 | ANION R Noun Report Error! | ایک آئن ایسا ایٹم یا سالمہ ہے جِس میں ایک مُثبت یا منفی برق چارج ہوتا ہے ۔ |
3348 | ANION R Noun Report Error! | مَنفی رَواں ۔ زير رواں ۔ مَنفی آئيون ۔ مَنفی بَرقی اثَر والا آئيون ۔ |
3349 | ANIONIC R Adjective Report Error! | مَنفی رَواں يا آئيون کے مُتعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔ |
3350 | ANIONIC DYAD R Noun Report Error! | تیزابی رنگ |