Sr. | English Words | Urdu Words |
5036 | ANTIBIOSIS R Adjective Report Error! | اینٹی بائیوسس ۔ ضد حیات ۔ پودوں میں مزاحمت وابستہ اجسام میں متضاد مخالف تعلق ۔ |
5037 | ANTIBIOTIC R Noun Report Error! | ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
5038 | ANTIBIOTIC R Noun Report Error! | ضَدِ حَياتِيَہ ۔ ضَدِ نامِيَہ ۔ ضَدِ حيوی ۔ ضَدِ نامِيات ۔ |
5039 | ANTIBIOTIC ASSOCIATED ENTEROCOLITIS R Noun Report Error! | انٹی بایوٹک ادویات استعمال کرنے سے آنتوں کے نظام میں خلل پیدا ہونے سے اسہال یا نقصان دہ سوزش آنت |
5040 | ANTIBIOTICALLY R Adverb Report Error! | ضَدِ حيوی طَريقے سے ۔ |